HVAC, Electrician, CCTV Technician,Carpenter

  • الوجه
  • دائم
  • دوام كامل
  • قبل 11 يوم
شرکا اے جی ایس کو الوجہ کے لیے ورکرز درکار ہیں جو انگلش لکھنی اور پڑنی آتی ہو اور جو پینٹ شرٹ پہہنتے ہوں
کھانا رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی ہے۔ ڈیوٹی ٹائم 10 گھنٹے ہے۔
ان سب کی تنخواہ 3000 ہو گی ۔
الوجہ میں کیمپ کے اندر?کا?کام?ہے
وہ رابطہ کریں جن کے پاس یہ موجود ہوں
اقامہ بڑا ہو۔
اقامہ انشورنس ہو۔
اجیر موجود ہو
پاسپورٹ کی کاپی ہو۔
آزاد پر کام ہے۔ جو آزاد پر کام کرنا چاہتے ہیں
رابطہ نمبر?0574594110

Expatriates