Steel Fixerحداد/shuttering ( نجار)
- جدة
- دائم
- دوام كامل
ہمیں درج ذیل شعبوں کے لیے افراد درکار ہیں:1️⃣ سٹیل فکسرز ( حداد)
2️⃣ شٹرینگ (نجار)🛠️ مدت: 2سال
💰 تنخواہ: 2900 + 300 = 3200 ریال
ڈیوٹی 10 گھنٹے
🏠 رہائش : کمپنی کی طرف سے
📄 اقامہ: بڑا اور ویلیڈ
📆 پہلی تنخواہ: 45 دن بعد
🧪 ٹیسٹ: کل 20جولائی کو ہوگا
📱 اپنا اقامہ واٹس ایپ کر کے اپنا پیشہ ضرور لکھیں
📲 رابطہ نمبر: 0566612908
Expatriates