تجربہ کار ( معلم 25 )بلاک اور پلاسترنگ
- الدمام
- دائم
- دوام كامل
???? دمام – آرامکو فٹبال اسٹیڈیم پراجیکٹشرائط:بلاک ورک اور پلاسترنگ کا مکمل تجربہ ہونا چاہیے۔اقامہ درست ہو (Expired نہ ہو)۔Insurance لازمی ہو۔اقامہ "مال المنزل" یا "سراے خاص" کا نہ ہو۔تنخواہ اور مراعات:2,800 ریال ماہانہ200 ریال میڈیکل الاؤنس500 ریال کھانے کا الاؤنس
ٹوٹل سیلری 3500 ریال
رہائش اور ٹرانسپورٹیشن کلائنٹ فراہم کرے گا اور ایک ٹائم کا کھانا بھی مہیا کیا جائے گااپلائی کریں:
???? رابطہ نمبر966548493065
Expatriates