Need A Tile Mason And Block Mason (معلم) ہمیں بلاک میسن اور ٹائل میسن چاہ

  • جدة
  • دائم
  • دوام كامل
  • قبل 7 أيام
بمقام=جدہ
السلام و علیکم۔۔۔
ہمیں بلاک میسن اور اور ٹائل میسن کے اچھے کاریگر چاہیے کفالہ کے لیے۔۔ ٹیسٹ ٹرائی کاریگر سے لازمی لیا جائے گا۔۔جدہ کے علاوہ کسی دوسرے شہر سے آنے والے کو کرایہ بھی دیا جائے گا۔۔۔جو معلم نہیں ہوگا اس کو 1 ریال بھی نہیں ملے گا
تنخواہ =1800
کام کی رفتار دیکھ کر مزید تنخواہ بڑھا دی جائے گی
پلیز پلیز صرف وہی رابطہ کریں جو معلم ہوں باقی لوگ اپنا اور ہمارا ٹائم مت ضائع کریں۔۔
ٹرانسپورٹ اور رہائش کمپنی کا ہے
کھانا اپنا ہے
اقامہ ویلڈ اور ایکسپائر زیادہ سے زیادہ 2 ماہ تک ہونا چاہیے
Contact
0511865419
Only WhatsApp
کال کوئی نہ کرے وٹسپ پر ہر کسی کو ریپلے ملے گا ۔
شکریہ

Expatriates